اس گھر کا باوا آدم نرالا ہے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - یہاں کا دستور سب سے جُدا ہے ۔ یہاں کا طریقہ سب سے الگ ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - یہاں کا دستور سب سے جُدا ہے ۔ یہاں کا طریقہ سب سے الگ ہے